جمہوری الیکشن میں شرکت کے حوالے سے ولی امر المسلمین سید علی خامنہ ای اور مرجع عالی قدر آیت اللہ سیستانی کا کیا موقف ہے؟

۔ امام سید علی خامنہ ای سے عمومی طور پر پوری دنیا کے الیکشنزکے بارے میں پوچھا گیا تو رہبر کا اس بارے میں جو فتوی ہے وہ بہت واضح ہے اور اس کے اندر تین شرائط ہی


اگر فساد میں کمی ہوتی ہو۔


اگر فساد کا خاتمہ ہو سکتا ہو۔

    باعث ہو اگر الیکشن میں حصہ نہ لینا مسلمین کے ضعیف ہونے کا